dead womans body with focus on hand picture id177417670 696x435 3

پشاورکے پوش علاقہ حیات آباد میں خاتون کو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں خاتون کو قتل کردیاگیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ کو طلب

پولیس کے مطابق حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خانون جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ کی نعش حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار مریم نواز اور شہباز شریف ہونگے، بیرسٹر سیف