shah farman

گورنرخیبرپختونخواہ کی صوبائی اراکین سےملاقاتوں پرپابندی

ویب ڈیسک (پشاور)گورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان نےتمام اراکین صوبائی اسمبلی سےسینٹ انتخابات تک ملاقاتوں پرپابندی لگادی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت امن کے قیام میں ناکام ہو چکی، بلاول بھٹو

ترجمان گورنر ہاؤس کےمطابق تمام اراکین صوبائی اسمبلی سینٹ انتخابات کےبعد گورنرہاوس آسکتےہیں،4 مارچ کے بعد اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقاتوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں:  صدہ، فلائنگ کوچ اور کار پر فائرنگ کرنے والے دہشتگرد گرفتار