Untitled 1 166

اسلام آباد:مفتی اکرام اللہ سمیت تین افراد کے قتل میں ملوث ملزم کی تصویر مشرق نیوزکو موصول

ویب ڈیسک (اسلام آباد):مفتی اکرام اللہ سمیت تین افراد کے قتل کا معاملہ، ہنگو سے گرفتار ملزم شاہد اللہ کی تصویر مشرق نیوز نے حاصل کر لی، جے یوآئی کے رہنماء مفتی اکرام اللہ نیازی، بیٹے اور شاگرد کے مبینہ قاتل کو انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے تین روز قبل اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں جے یو آئی کے رہنمامفتی اکرام اللہ سمیت تین افراد کو قتل کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  بشام حملہ:چینی سفارتخانے کا ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ