car 1

ہری پورکوسٹر اور کارکی ٹکرسے خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک( ہری پور): ہری پور جی ٹی روڈ ڈگری کالج کےپاس کے پاس ٹریفک حادثہ، کوسٹر اور کارکی ٹکرسے خاتون جاں بحق دوافراد شدید زخمی ، ریسکیو1122موقع پر موجود امدادی کاروائیاں جاری ، کار سوات چوک سے کھلابٹ جارہی تھی مخالف سمعت سے آنے والی کوسٹر سے ٹکرائی۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے