الیکشن کمیشن میں سپریم کورٹ کی رائے سے متعلق اہم اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): الیکشن کمیشن میں سپریم کورٹ کی رائے سے متعلق اہم اجلاس، اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن اور ارکان کی شرکت، ڈی جی لاء سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تجاویز طلب، وفاقی وزراء کی استدعا پر بھی اجلاس میں غور کیا جارہا ہے، آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت سینٹ انتخابات کروائے جائیں گے.