hidayatullah

عوامی نیشنل پارٹی سے سینیٹ امیدوار حاجی ہدایت کے گھر اپوزیشن اراکین کا عشائیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): عوامی نیشنل پارٹی سے سینیٹ امیدوار حاجی ہدایت کے گھر اپوزیشن اراکین کا عشائیہ جاری، عشائیہ میں پی ڈی ایم کی صوبائی قیادت اور سینیٹ امیدواروں کی شرکت، اپوزیشن ایم پی ایز بھی عشائیہ میں شریک ہوئے، اپوزیشن کا تین جنرل اور ایک ایک ٹیکنوکریٹ اور خواتین نشست جیتنے کے عزم کا اظہار، حکومت کو سرپرائز دیں گے اپوزیشن اراکین۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی