889015 1295455 abro updates

سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی امیدوار کو بڑا ریلیف

ویب ڈیسک(اسلام آباد)سپریم کورٹ نے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل نمٹا دی اوردرخواست گزار کوالیکشن کے بعدمتعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں او لیول ، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

واضح رہے کہ سیف اللہ ابڑو سندھ سے ٹیکنوکریٹ نشست پر پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں، سیف اللہ ابڑو پر ٹیکنوکریٹ کی تعریف پر پورانہ اترنے کااعتراض تھا۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہو گا