779404 5934673 Time to check sale purchase of votes akhbar 1

سینیٹ انتخابات:صوبائی امیدوارآج دوپہربارہ بجےتک ریٹائرہوسکیں گے

ویب ڈیسک (پشاور)سینیٹ انتخابات کے لیے امیدوار آج دوپہر بارہ بجے تک ریٹائرہوسکیں گے۔

الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق امیدواروں کو الیکشن کمیشن آکر ریٹائرمنٹ کے لیے درخواست دینا لازمی ہے ۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش حملہ،2 دہشتگرد ہلاک

جے یوآئی ف کےطارق خٹک نےجنرل نشست سے ریٹائرمنٹ لےلی ہے، جے یو آئی ف کی نعیمہ کشور بھی خواتین کی مخصوص نشست سےریٹائرہوگئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کے خاتمے کی لڑائی ہماری مشترکہ ہے، سرفراز بگٹی

ریٹائرمنٹ کےبعد امیدواروں کی تعداد 23 رہ گئی ہے7 جنرل نشست پر10 امیدوار میدان میں رہ گئے خواتین کی 2 نشستوں پر چار امیدواررہ گئیں ہیں۔