Pakistani Senate Elections The Good the Bad and the Ugly 2

سینیٹ الیکشن 2021 کل ہوگا،وزیر اعظم کے پارلیمنٹ ہاوس میں ڈیرے

ویب ڈیسک : وزیر اعظم عمران خان کے ناراض ارکان پارلیمنٹ کو منانے کے لئے دوسرے روز بھی پارلیمنٹ ہاوس میں ڈیرے.

قومی اسمبلی کے 342 سیٹوں میں سے ایوان میں حکومت کے پاس 180 سیٹ ہیں

اپوزیشن کے پاس 160 قومی اسمبلی ارکان موجود ہیں

مزید پڑھیں:  ہمیں تو بتا دیں کہ سائفر میں ایسا لکھا کیا ہے؟،اسلام آبادہائیکورٹ

کل 340ارکان ووٹ ڈالنے کے لئے تیار

جماعت اسلامی نے غیر جانبدار ہوکر اپوزیشن کی ایک سیٹ کم کردی،بلاول بھٹو زرداری نے نانا اور والدہ کے تعلقات استعمال کرتے ہوئے پی پی پی کے خلاف سندھ سے آزاد الیکشن جیتنے والے حکومتی اتحادی علی نوازشاہ گیلانی کو ووٹ دینے پر قائل کرلیا.

مزید پڑھیں:  غزہ، اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید

بلاول کی کوشش کی وجہ حکومتی اتحاد کی ایک سیٹ کم ہوگئی .زرائع کے مطابق بلوچستان اور کے پی کے میں مفاہمت کی کوشش تاحال ناکام.