mqm3

سینیٹ الیکشن مہم: ایم کیو ایم کے وفد کی پی ایم چیمبرآمد

ویب ڈیسک (اسلام آباد)خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کا وفد پی ایم چیمبر میں پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، ایم کیو ایم وفد میں خالد مقبول صدیقی، امین الحق، اقبال محمد علی اور کشور زہرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں شدید بارشیں، ندی نالے بپھر گئے، نشیبی علاقے زیرآب
مزید پڑھیں:  وزیردفاع نے فیض آباد انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کردی

ملاقات میں سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔