pic 1569403295 2

گورنرہاؤس میں ویمن یونیورسٹی صوابی کی سینیٹ کا چوتھا اجلاس جاری

ویب ڈیسک(پشاور) گورنر ہاؤس میں ویمن یونیورسٹی صوابی کی سینیٹ کا چوتھا اجلاس کا انعقادکیا گیا ہے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سینیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :زین قریشی کی 4مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی اور ممبران شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، اہم امور پر بحث کی جائیگی

اجلاس میں جامعہ کے سالانہ بجٹ 2020-2021 کی منظوری دی جائے گی۔