Pakistani Senate Elections The Good the Bad and the Ugly 2

خیبرپختونخواسینٹ کی 12 نشتوں پرانتخابی میلہ کل سجےگا

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا سینٹ کی 12 نشتوں پر انتخاب کل 3مارچ کو ہوگا اراکین کی تعداد 145 ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں سینٹ کے 7 جنرل نشستوں پر انتخاب ہوگا۔2ٹیکنوکریٹ، خواتین کی 2 اور ایک اقلیتی نشست پرانتخاب ہوگا۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

جنرل سیٹ پر ایک ووٹ 20.71 وٹوں پرمشتمل ہوگا۔ٹیکنوکریٹ اورخواتین کی ایک نشست کے لیے 73 ووٹ درکار ہونگے
اقلیتنی نشست پر کامیابی کے لیے امیدوار کو73ووٹوں کی ضرورت ہوگی۔

مزید پڑھیں:  امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان