National Assembly 2018.svg

سینیٹ الیکشن : قومی اسمبلی میں نمبر گیم اہمیت اختیار کر گئی

ویب ڈیسک : قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پاس 157 سیٹ ہے، مسلم لیگ ن کے پاس 83 سیٹ ہے، قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پاس 55 سیٹ ہے.

آزاد اراکین قومی اسمبلی 4 ہے،متحدہ مجلس عمل کے 15 سیٹ ہے،پاکستان مسلم لیگ ق کے پاس 5 سیٹ ہے،
متحدہ قومی موومنٹ کے پاس بھی 7 سیٹ ہے،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے پاس 3 سیٹ ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب

عوامی مسلم لیگ کے پاس 1 سیٹ ہے،عوامی نیشنل پارٹی کے پاس 1 سیٹ ہے،بلوچستان نیشنل پارٹی کے پاس 4 سیٹ ہے،قومی اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے پاس 5 سیٹ، جمہوری وطن پارٹی کے پاس قومی اسمبلی میں1 سیٹ ہے.

مزید پڑھیں:  لکی مروت، درہ پیزو کے قریب ٹرک الٹنے سے دو افراد زخمی