722509 581500 PM Imran Khan updates

انشااللہ فتح ہماری ہوگی،ہمارا مشن فلاحی ریاست کی جانب گامزن ہے

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا تمام اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیراعظم عمران خان کا ظہرانے میں خطاب ان کا کہنا تھا کہ انشااللہ فتح ہماری ہوگی ،سینیٹ ہماری آواز ہے،حفیظ شیخ کامیاب ہوں گے،اس بار سینیٹ میں ہماری تعداد ذیادہ ہوگی.

مزید پڑھیں:  القادر ٹرسٹ کیس کاغیر قانونی ٹرائل عدالت کے سامنے رکھیں گے،بیرسٹر گوہر

ایک طرف پورا مافیا کھڑا ہے، ہم نظام میں تبدیلی لا رہے ہیں،سینیٹ ہو یا نیشنل اسمبلی ترجیح عوامی مفاد ہے،اسٹیٹس کو اور مافیا کو شکست دینا ہے،لوٹ مار کا بازار ختم کر کے غریب کے حالات بہتر کرنا چاہتے ہیں،ہمارا مشن فلاحی ریاست کی جانب گامزن ہے.

مزید پڑھیں:  دبئی، سیلابی صورتحال، پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ہیلپ لائن سینٹر قائم

تمام اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار،خوشگوار ماحول میں وزیراعظم کی اتحادیوں سے بھی گفتگو،تمام ارکان کا حفیظ شیخ کو ووٹ دینے پر اتفاق.

تمام اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار.