Untitled 1 168

پیپلزپارٹی رہنما اور راجا پرویز اشرف سے وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی ملاقات

ويب ڈيسک (اسلام آباد): پیپلزپارٹی رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سے وزیرخزانہ حفیظ شیخ نے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق ‏ملاقات قومی اسمبلی ہال کے اندر ہوئی، ملاقات میں دیگر ارکان بھی شامل تھے، اپوزیشن ارکان کا حفیظ شیخ سے یوسف رضا گیلانی کے حق میں دستبردار ہونے کا مطالبہ، حفیظ شیخ نے سینیٹ انتخاب کیلئے راجا پرویز اشرف اور دیگر سے ووٹ مانگ لیا.

مزید پڑھیں:  بلوچستان اسمبلی کا طلب کیا جانے والا اجلاس ملتوی