نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے.چیئرمین نیب

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب کراچی کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس، ڈی جی نیب کراچی ڈاکٹر نجف قلی مرزا کی جانب سے چیئرمین نیب کو بریفنگ، چیئرمین نیب نے نیب کراچی کی کارکردگی کو سراہا، فضائیہ ہاوسنگ اسکیم کیخلاف نیب کی تحقیقات مکمل، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ریفرنس فائل کرنے کیلئے چیئرمین نیب کو فائل ارسال.

نیب کراچی نے مزید کہا کہ فضائیہ ہاوسنگ اسکیم سے13.958 بلین کی رقم متاثرین کو لوٹا دی، نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے.