5de635580a35f 2

الیکشن کمیشن کل کے انتخابات کے حوالے سے بھرپور طریقے سے تیار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): الیکشن کمیشن کل کے انتخابات کے حوالے سے بھرپور طریقے سے تیار ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کے صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے گا، الیکشن کمیشن کا عملہ 3 صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں موجود ہے.

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور اور شبلی فراز کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 27 اپریل تک توسیع