sheikh rasheed

آج جمہوریت کا دن ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج جمہوریت کا دن ہے، عمران خان کا امیدوار حفیظ شیخ جیتے گا۔

مزید پڑھیں:  عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی 2روپے 75پیسے فی یونٹ مہنگی

شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن نزدیک ہوتا ہے تو لوگوں کے مسائل زندہ ہوجاتے ہیں، اب ہمیں الیکشن اصلاحات کی طرف جانا چاہیے تاکہ جمہوریت مضبوط ہو۔

مزید پڑھیں:  ججزکے خط کا معاملہ، وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آسانی سے الیکشن پر ٹوکرا رکھ دیا، عمران خان کا امیدوار حفیظ شیخ جیتے گا۔