arrest7

ہری پور میں نازیبا وڈیوزبنانے والا گروہ سامنے آگیا

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور سیکس سکینڈل نوجوان لڑکوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والے گروہ کے ارکان گرفتار کر لئے گئے ہیں DSPہیڈکواٹرکی ہنگامی پریس کانفرنس۔

نوجوان لڑکوں کو اسلحہ کی نوک پر ڈرا دھمکاکربرہنہ کرکہ وڈیو بنائی جاتی تھی۔

۔FIRکے مطابق اس گروہ کے ارکان متاثرہ نوجوانوں پر مارپیٹ تشددبھی کرتے تھے اس سکینڈل میں پولیس کے مطابق سرائے صالح ،پنڈ کمال خان اور دیگر علاقوں کے متاثرین کی وڈیوز پولیس کو برآمد ہوئی ہیں اس وڈیو سکینڈل کے12رکنی گروہ کے دوافراد گرفتار مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان، دریاوں میں‌فغیانی کا خطرہ

ذرائع کا کہنا تھا کہ ہری پور میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کو وڈیوزبناکربلیک میل کرنے کا سلسلہ عرصہ سے جاری ہےتھانہ سرائے صالح کی پولیس کی جانب سے دواطراف سے کراس پرچے درج کئے گئے اور گرفتاریاں بھی کی گئیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، محکمہ فشری میں خورد برد کے الزام پر 3 اہلکار معطل

365/341/355/34کی دفعات کے تحت درج ذیل نامز۔ملزمان کے خلاف تھانہ سرائے صالح میں احسن،خان آصف ،مصطفی ،اسامہ ،عباس علی،عبید،عدیل ،نوید ودیگرنامعلوم افرادکے خلاف FIRدرج کی گئی ان نامزدملزمان میں سے دواطراف سے کراس دعوے داری کی گئی جن مین 4ملزمان ایک سائیڈ سے اور دوسری طرف سے دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔