ISPR1 500x333 1

بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چوتھے بین القوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں جاری ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابقٹیم اسپرٹ مقابلے نیشنل کاؤنٹرٹیررازم سینٹرمیں جاری ہیں ، مقابلوں میں چیلنجنگ صورتحال،جسمانی مقابلوں اورذہنی صلاحیتوں کامظاہرہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ، 6ججز کو خطوط کے معاملے پر آج فل کورٹ اجلاس طلب
مزید پڑھیں:  چمن، پی بی 50 پر عوامی نیشنل پارٹی کے انجینئر زمرک خان اچکزئی کامیاب

آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف ٹیمیں ٹیکٹیکل بیٹل ڈرلزاوردیگرحربی صلاحیتوں کامظاہرہ کررہی ہیں جبکہ آبی رکاوٹوں ودیگرچیلنجزپرمبنی مقابلےبھی ہونگے۔