700 2

الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :سینیٹ انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ، پانچ بجے تک جتنے ووٹر پولنگ اسٹیشن کے اندر ہونگے وہ اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے، چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں پولنگ پر امن جاری ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ