Screen Shot 2021 03 03 at 5.09.19 PM 1

سینیٹ انتخابات: پولنگ کا عمل مکمل ہونے کےبعد گنتی شروع

ویب ڈیسک: ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 37 خالی نشستوں پر انتخابات کا عمل مکمل ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

سینیٹ انتخابات کے دوران قومی اسمبلی میں 341 ووٹوں میں سے 340 ووٹ کاسٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں:  عالمی کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان میں لوہے کی قیمتوں میں کمی

سینیٹ انتخابات کے دوران خیبر پختونخوا اسمبلی میں 145 ممبران میں سے 107 ارکان نے ووٹ کاسٹ کردیا۔ بلوچستان اسمبلی میں تمام 65 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا۔سندھ اسمبلی کے 168 میں سے 167 ارکان نے ووٹ ڈالے۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں،وزیر خزانہ