ایبٹ آباد:حویلیاں کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد): حادثے کی زد آئل ٹینکر 2 کیری ڈبے 1ٹرک اور موٹر سایئکل سوار آئے، دو افراد جاں بحق سات افراد زخمی، نعشوں اور زخمیوں کو ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونےکے باعث پیش آیا، حادثے میں تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔