3965b387 f899 4415 885f a5170b47533c

پشاور نو منتخب سینیٹر اور وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی پاوری ویڈیو بنا دی

ویب ڈیسک (پشاور) نو منتخب سینیٹر اور وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی پاوری ویڈیو بنائی ۔سینیٹر شبلی فراز کی پاوری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ویڈیو میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی موجود تھے ۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہیہ میں ہوں، یہ چیف منسٹر خیبرپختونخوا ہے اور یہ ہماری وکٹری پارٹی ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، ایم ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈاکٹر محمد اکرم ڈائریکٹر ہاسپٹل مقرر