ڈین کرسٹین کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 سے دستبرداری کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد )آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے آلرانڈر ڈین کرسٹین 12 بجے کی فلائٹ سے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔