وزیراعظم نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کاامیداوار نامزد کردیا

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کاامیداوار نامزد کردیا.

چیئرمین سینیٹ کی نشست پر صادق سنجرانی یوسف رضاگیلانی کا مقابلہ کریں گے.