وزیر اعظم عمران خان کا آج شام قوم سے خطاب کرینگے

ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان آج شام7بجےوزیراعظم قوم سےخطاب کرینگے.وزیر اعظم عمران خان قوم کو سینٹ انتخابات کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔