پاکستان مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد )پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیبنے اپنے بیان میںکہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا،اسلام آباد میں جنرل کونسل کے اجلاس سے قائد محمد نوازشریف خطاب کریں گے ۔

مریم نوازشریف سمیت پارٹی کے دیگر قائدین بھی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کریں گے جنرل کونسل کے اجلاس میں پارٹی کی مرکزی، وفاقی اور صوبائی قیادت شریک ہوگی۔