چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات

ویب ڈیسک: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ آذربائیجان.جنرل ندیم رضا کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات.چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی آذربائیجان کے وزیردفاع سے بھی ملاقات.

ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال.ملاقات میں افغانستان اور کشمیر کے تناظر میں علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت.جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کی مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کے عزم کا اعادہ کی.