صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس پرسوں سوابارہ بجے طلب کرلیا

ویب ڈیسک :اعلامیہ قومی اسمبلی کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس پرسوں سوابارہ بجے طلب کرلیا، قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لیں گے، وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ آرٹیکل 91کی شق 3کے تحت اعتماد کا ووٹ لیں گے۔