e0722168 c1b1 41d6 bee7 7e1e0320ca2d

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک (بونیر): ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش، بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں، عورت کے ہاں 8 سال بعد بچوں کی ولادت ہوئی، والد کے بیان کے مطابق پہلے ایک بچہ تھا اب میرے چھ بچے ہوگئے، بچوں کی پیدائش پر خوشی ہے لیکن معاشی مسائل کا شکار ہوں، بیک وقت بچوں کی پرورش مشکل ہے حکومت مالی امداد کرے، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے اور ان کی ماں صحت مند ہیں۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، تالاش شمشی خان خوڑ میں لاپتہ شخص تیسرے روز بھی نہ مل سکا