bridge yt

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی نو منتخب سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

ویب ڈیسک :چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر سابق وزیر اعظم اور نو منتخب سیینیٹر سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، دونوں رہنماوں کی کیمرے کے سامنے گفتگو سے گریز، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ واپس روانہ.

مزید پڑھیں:  لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسوں کی اجازت کے حوالے سے کارروائی شروع