unnamed 93 512x320 1

باچا خان یونیو رسٹی چارسدہ میں سالانہ میلے کا شاندارانعقاد

ویب ڈیسک(چارسدہ ) باچا خان یونیو رسٹی چارسدہ میں سالانہ سپورٹس گا لا 2021 کا افتتاح رنگارنگ تقریبات کے ساتھ کردیا گیا۔

وائس چانسلر میر یٹوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے کھیلوں کے میلے کا افتتاح کیا۔

سات مختلف کھیلوں کرکٹ، فٹ بال، والی بال، بیڈ مینٹن، ٹیبل ٹینس، اتھیلیٹکس اور ٹگ آف وار میں یو نیورسٹی کے 13شعبوں کے 1300کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری

یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار طالبات کو بیڈ مینٹن، ٹیبل ٹینس اور ٹگ آف وار جیسے کھیلوں میں کھیلنے کا موقع دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ کھیل کودصحت مند معا شرے کی علا مت ہے اور تعلیمی سرگرمیوں کے سا تھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی نہا یت ہی ضروری ہے۔