کرونا وائرس سےایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہارگیا

ویب ڈیسک(ہری پور)کرونا وائرس سے متاثرہ ایک اورفرنٹ لائن ڈاکٹرزندگی کی بازی ہارگئے۔ڈاکٹر صغیر احمدDHQہری پورمیں بطور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر صغیر احمد کروناوائرس سے متاثرہوئے تھےاسلام آبادمیں زیرعلاج رہے۔

ڈاکٹرصغیر احمدکی نماز جنازہ آج TIPہاوسنگ کالونی میں اداکی جائے گی۔