car

چارسدہ : تنگی کے قریب ٹریفک حادثہ : 12افراد زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ)تنگی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا۔یوسف بابا پڑانگ غارسے تنگی آنے والی گاڑی ڈھنڈ تھانہ کے قریب کھائی میں گرنے سے 12 افراد شدید زخمی ہو گئے ،زخمی ہونے والے افراد کو ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے ٹی ایچ کیو ہسپتال تنگی منتقلکر دیا گیا ،شدید زخمی ہونے والے دو افراد کو تشویشناک حالت کے پیش نظر پشاور کے ہسپتال روانہ کر دیے گئے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق