download 241

کورونا کے مثبت رپورٹس آنے پراسلام آباد میں متعددتعلیمی ادارے سیل

ویب ڈیسک (اسلام آباد )کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری کرونا وائرس کے کیسز تعلیمی اداروں سے سامنے آنے لگے وفاقی دارالحکومت میں کرونا کیسز کے سبب تعلیمی اداروں کو سیل کیے جانے کا سلسلہ جاری ضلعی حکام براے صحت نے کرونا وائرس کے سبب 2 ادارے سیل کر دیے ۔

مزید پڑھیں:  معاشی چیلنجز: امریکہ کا پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان

سلام آباد ماڈل کالج ایف 7 کو سات مثبت کیسز رپورٹ ہونے پر سیل کر دیا گیا ۔ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز آئی 10 میں اب تک تین مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں طوفانی بارشیں ،طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب