2bb2be63 7cfe 4ca0 be42 3372568aaacc

لوئر دیر:تھیلیسیمیاکےموذی مرض میں مبتلا بچےکےوالدین کا حکومتی اداروں سےمالی امداد کی اپیل

ویب ڈیسک(لوئر دیر)لوئر دیر میں 11سالہ تھیلیسیمیاکے موذی مرض میں مبتلا بچے کے والدین کی حکومتی اداروں سے مالی امداد کی اپیل،11سالہ بچہ رحمان اللہ تھیلیسیمیاکے موذی مرض میں مبتلا ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان، مسجد کے اندر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، راہگیر زخمی

والدین کا کہنا تھا کہ پیدائش سے اب تک بچے کے علاج معالجے پر چالیس لاکھ سے زائد کی رقم خرچ ہو چکی ہے علاج معالجے کیلئے گھر کا سامان تک فروخت کرچکے، مزید علاج جاری نہیں رکھ سکتے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا

والدین نےمخیر حضرات اور حکومتی اداروں سے بچے کا علاج معالجہ جاری رکھنے کے لئے مالی امداد کی اپیل کر دی۔