l 749514 060659 updates

مسلم لیگ ق کی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کے وفد کی ملاقات

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی یقین دہانی،آپ کے با اعتماد اتحادی ہیں، مسلم لیگ ق کے وفد کی یقین دہانی.

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد

وزیراعظم کا مسلم لیگ ق کے وفد سے اظہار تشکر،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چودھری برادران کے لیے دل میں بہت احترام ہے.

مزید پڑھیں:  کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم