860 main crime by the numbers 0

جمرود: ٹیڈی بازار میں 2 خاندانوں کےدرمیان جائیداد کےتنازعہ پر فائرنگ، 1 شخص زخمی

ویب ڈیسک (جمرود): پولیس کے مطابق ٹیڈی بازار میں 2 خاندانوں کےدرمیان جائیداد کےتنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ تبادلہ سے ایک شخص زخمی، طبی امداد کے لئے جمرود ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، ایس ایچ او امجد خان نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکہ بندی کرلی ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر