sucide

دیربالا: قولنڈی میں 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی

ویب ڈیسک (دیربالا): قولنڈی میں 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی، خاتون نے پستول سے فاٸرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کیا، خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے نومولود بچی اغواء