1800x1200 coronavirus 1

کرانا وائرس،قومی ادارہ صحت کی 3رکنی ٹیم اسکردو پہنچ گئی

اسلا م آباد:کرانا وائرس سے بچا،قومی ادارہ صحت کی 3رکنی ٹیم اسکردو پہنچ گئی ،قومی ادارہ صحت کی ٹیم کی سیکریٹری صحت گلگت بلتستان سے ملاقات کریگی ،ملاقات میں کرونا وائرس سے متعلق موجودگی صورتحال پر بریفنگ دے گی ، این آئی ایچ کے مطابققومی ادارہ صحت کی ٹیم نے عملے کی تربیت کا آغاز کر دیاگیا ہے ،ماہرین کی ٹیم کرونا سے متعلق تربیت فراہم کرنے کے لیے پہنچی، اکرونا کی تشخیص کے لیے 2رکنی ٹیم پہلے سے اسکردو میں موجودہے ، این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ماہرین کی تین رکنی ٹیم ایک ہفتہ تک گلگت میں موجود رہے گی۔

مزید پڑھیں:  بنوں: پرچہ آؤٹ کرنے والاامتحانی ڈیوٹی پر مامور استاد گرفتار