540fdf475a600

پشاور:زیر تعمیرمسجد کی چھت منہدم،3افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کےعلاقےمروزئی کوہاٹ اڈا کے قریب زیر تعمیر بلال مسجد کی چھت گر گئی ،چھت گرنے سے ملبے کےنیچے 3 افراد دب گئے۔

مزید پڑھیں:  درسی کتب کی طباعت میں تاخیر، داخلہ مہم بری طرح متاثر

ریسکیو1122 اہلکاروں کے مطابق ملبے تلے سے تمام زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے جنہیں ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان