5db3a7c2f0ae3

اجلاس جعلی وزیر اعظم کی سمری پر بلایا گیا،ہم اعتماد کا ووٹ تسلیم نہیں کرتے- مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم اعتماد کا ووٹ تسلیم نہیں کرتے۔ جعلی حکمران آج ہے تو کل نہیں ہو گا۔ اجلاس جعلی وزیر اعظم کی سمری پر بلایا گیا اور یہ سب ڈھونگ ہے جو رچایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

مولانا نے کہا کہ لچھے لفنگوں، بدمعاشوں نے شرفا کی پریس کانفرنس پر حملہ کیا۔عمران خان کس منہ سے ریاست مدینہ کی بات کرتے ہوں، ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں،تمہیں گلی کوچوں میں چلنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

مزید پڑھیں:  رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کو نظر آئے گا