Screen Shot 2021 03 06 at 3.35.26 PM

اس وقت ملک میں ایک سلیکٹڈ کٹھ پتلی نظام چل رہا ہے-بلاول بھٹو

ویب ڈیسک:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں ایک سلیکٹڈ کٹھ پتلی نظام چل رہا ہے، جس نے میڈیا اور عدلیہ پر پابندیاں اور سیاسی انتقامی کاروائیوں کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔گالی دینا، الزام لگانا تو سلیکٹڈ کی روایت ہے، مگر اب یہ جتنا بھی رو پیٹ لیں، حقیقت یہ ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی انتخاب جیت چکے ہیں.

مزید پڑھیں:  190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

ان کا کہنا تھا کہ ہم کبھی بھی چور دروازے سے وزیراعظم کی کرسی پر نہ بیٹھیں ہیں اور نہ ہی کبھی بیٹھیں گے۔
ہم سیاست اس ملک کے غریب عوام، اپنے اصولوں، روایات، ثقافت اور اپنی قوم کو حقوق دلوانے کیلئے کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان، سماعت آج ہوگی