وزیر اعظم کا حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار،کام جاری رکھنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات،وزیر اعظم کا حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار،کام جاری رکھنے کی ہدایت.

وزیراعظم پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے میں حفیظ شیخ کا اہم کردار ہے،ملاقات کے بعد حفیظ شیخ کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ.حفیظ شیخ بطور مشیر خزانہ ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے.