Untitled 1 180

سوات: گاڑی گہری کھائی میں جاگری. ایک سیاح جاں بحق 2 زخمی

ویب ڈیسک (سوات): وادی مالم جبہ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں ایک سیاح جاں بحق 2 زخمی، پولیس زرائع کے مطا بق لاش اور زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا،

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے