865844 4207343 PDM final updates

وزیراعظم کا اعتماد ووٹ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔

پی ڈی ایم کا مذکورہ اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جو اسلام آباد میں ہوگا۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اس اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ حکمتِ عملی طے کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ججز کے خط کا معاملہ:پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا

اس میں لانگ مارچ اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے حکمتِ عملی پر بھی مشاورت کی جائے گی