diamante azul a

دنیا کا دوسرابڑا ہیرافروخت کیلئےپیش

ویب ڈیسک (دبئی )دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہےفروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیرے کو بوٹسوانا سے دبئی لایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھیں:  داعش کا ماسکو پر حملہ کرنا ناقابل یقین ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ

ایک ہزار سات سو اٹھاون قیراط کے ہیرے کو ابھی تراشہ نہیں گیا ہے۔