blog rain or shine

دیر بالا میں بارش اور بالائی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برفباری شروع

ویب ڈیسک (دیربالا)دیر شہر اور گردنوح میں موسلادَھار بارش کا سلسلہ جاری جبکہ کمراٹ اور جاز بانڈہ میں موسم خزاں کی پہلی برفباری شروع ہو گئی۔بارش اور برفباری سے جاتی سردی لوٹ آٸی۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق