ویب ڈیسک (راولپنڈی): تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر میاں عمران گولیاں لگنے سے شہید، انسپکٹر پر فائرنگ ایکسائز آفس کے قریب کی گئی،گردن پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی ،انسپکٹر میاں عمران فیملی کے ہمراہ جا رہے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments